تفریح ؍ شو بزشہر کی خبریں

مس ورلڈ مقابلہ،دس ممالک کی حسینائیں حیدرآباد پہنچیں

Miss World pageant: Beauties from ten countries arrive in Hyderabad.

مس ورلڈ مقابلہ کے لئے دنیا بھر سے حسینائیں اور غیر ملکی مہمان حیدرآباد پہنچ چکے ہیں۔آج دس ممالک سے تعلق رکھنے والی حسینائیں حیدرآباد پہنچیں، جس کے باعث شمس آباد ایرپورٹ پر کافی گہما گہمی دیکھی گئی۔آج پہنچنے والی حسیناؤں میں مس لاتویا،مس قازقستان،مس سنگاپور،مس ڈنمارک،مس منگولیا،مس نکاراگوا اوردیگر شامل ہیں۔ان کے ساتھ متعدد غیر ملکی مہمان بھی پہنچے، جن کا شمس آباد ایرپورٹ پر روایتی تلنگانہ انداز میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button