Urdu Dailyخبریںہندوستان ؍ ملک کی خبریں

اے پی:پُرہجوم مقامات پر سیکورٹی سخت، ریلوے اسٹیشنکے اچانک معائنے

AP: Security tightened at crowded places, surprise inspections at railway stations.

آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندرابابو کے احکامات پر ڈی جی پی کی نگرانی میں ٹیموں نے ریاست بھر میں مختلف ریلوے اسٹیشنس کی ایک ساتھ تلاشی مہم چلائی۔ وجے واڑہ سمیت بڑے ریلوے اسٹیشنس پر مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ ریلوے ایس پی راہول دیو سنگھ کی نگرانی میں تلاشی مہم انجام دی گئی۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button