تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں
سابق وزیر داخلہ محمدمحمود علی کی درگاہ حضرات یوسفین ؒ پر حاضری
کے ٹی آر کی صحت وتندرستی اور درازی عمر کےلئے خصوصی دعائ

سابق وزیر داخلہ محمدمحمود علی کی درگاہ حضرات یوسفین ؒ پر حاضری
کے ٹی آر کی صحت وتندرستی اور درازی عمر کےلئے خصوصی دعائ
حیدرآباد۔24جولائی(آداب تلنگانہ نیوز)بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راو¿ کی سالگرہ کے موقع پر سابق وزیر داخلہ محمد محمو دعلی نے درگاہ حضرات یوسفینؒ پرحاضری دی اورغلاف مبارک پیش کیا۔محمدمحمود علی نے کے ٹی آر کی صحت وتندرستی اور درازی عمر کےلئے دعاءکی۔بعدازاںدرگاہ شریف میں غریبوں میں غذائی پیاکٹس کی تقسیم عمل میں لائی۔اس موقع پر رکن اسمبلی اپل لکشما ریڈی ‘سینئر بی آرایس قائدین محمداعظم علی ‘خواجہ بدرالدین‘سید محبوب‘محمدمنیر الدین اور دوسرے موجودتھے۔