شہر کی خبریں

ایرا گڈہ ڈیویژن کے بی آر ایس اقلیتی قائدین کی ماگنٹی سنیتا سے ملاقات

جوبلی ہلز حلقہ اسمبلی کے ایرہ گڈہ ڈویژن میں بی آر ایس پارٹی کے اقلیتی قائدین نے مرحوم رکن اسمبلی ماگنٹی گوپی ناتھ کی اہلیہ ماگنٹی سنیتا سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات گزشتہ روز ایرہ گڈہ ڈویژن میں منعقدہ میٹنگ کی کامیابی کے موقع پر انجام دی گئی۔

اس موقع پر بی آر ایس پارٹی قائدین نے مانگٹی سنیتا کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس پروگرام میں بی آر ایس پارٹی کے سینئر قائدین شیخ شریف، شیخ جاوید، محمد عظیم اور محمد محبوب قریشی شریک تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button