خبریںشہر کی خبریںہندوستان ؍ ملک کی خبریں

ہندوستانی فوج کی کارروائی پر فخر کا اظہار : کے کویتا

رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے کہا کہ "آج مجھے واقعی فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہماری ہندوستانی فوج نے پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے کیمپس کو نشانہ بنایا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ جوحملے کے لئے گئے تھے وہ بحفاظت واپس آ گئے ہیں۔ آج ایک قوم کے طور پر ہم سب کو ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہئے، متحد ہونا چاہئے، سیاسی نظریہ سے اوپر اٹھنا چاہئے… آج ہندوستان پہلے مقام پر ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button