تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں
نارائن ریڈی کے دیہانت پر کے کویتا کا اظہار تعزیت

نارائن ریڈی کے دیہانت پر کے کویتا کا اظہار تعزیت, آنجہانی کے فرزند نوین ریڈی ریاستی صدر رعیتو جاگروتی کو پرسہ
رعیتو جاگروتی کے ریاستی صدر نوین ریڈی کے والد نارائن ریڈی کے دیہانت پر صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔کویتا نے اپنے تعزیتی پیام میں آنجہانی کی آ تما کی شانتی کے لئے دعا کی اور غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔



