تلنگانہ ؍ اضلاع کی خبریں

پرتاپ ریڈی کی کے سی آر سے ملاقات

پرتاپ ریڈی کی کے سی آر سے ملاقات

گجویل 10اکتوبر (آداب تلنگانہ نیوز)ضلع سدی پیٹ کے حلقہ اسمبلی گجویل کے بھارت راشٹرا سمیتی پارٹی امور انچارج وی پرتاپ ریڈی نے آج پارٹی کے قومی صدر سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو¿ سے فارم ہاو¿س ایرا ویلی پہنچ کر خیر سگالی ملاقات کی اور دسہرہ بتکما تہوار کی مبارکباد پیش کی۔ نیز گجویل حلقہ اور ریاست کے تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادل خیال کیا۔ اس موقع پر وی پرتاب ریڈی کے شخصی معاون محمد احمد پرنسپل کرسپانڈنٹ گجویل ابو محمد معین اطہر عثمانی و مقامی عہددار بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button